پاکستان
02 جون ، 2012

کراچی:گلستان جوہر میں عمارت کی بالکونیاں گرگئیں، دوافراد زخمی

کراچی:گلستان جوہر میں عمارت کی بالکونیاں گرگئیں، دوافراد زخمی

کراچی…کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایک عمارت کی متعدد بالکونیاں گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عمارت گلستان جوہر میں جوہر موڑ کے قریب واقع ہے، بالکونیاں دکانوں کے اوپر واقع تھیں جن کے گرنے سے کم ازکم دوافراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ادارے جائے وقوع پہنچ چکے ہیں، اور عمارت کو مخدوش قرار دے کر خالی کرالیا گیاہے۔

مزید خبریں :