کھیل
03 جون ، 2012

فرنچ اوپن :اعصام اوریولیئن کی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

فرنچ اوپن :اعصام اوریولیئن کی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

پیرس…پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے پارٹنریولیئن روزے نے فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ اعصام الحق اور نیدرلینڈز کے یولیئن روزے پر مشتمل دسویں سیڈ جوڑی نے فلپائن کے ٹریٹ کونارڈ ہوایے اور برطانیہ کے ڈومینک اینگلوٹ کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ اعصام اور یولیئن کی کامیابی کا اسکور چھ، ایک اور چھ، چار رہا۔

مزید خبریں :