19 فروری ، 2016
نیویارک ......دنیا میں کوئی چیز بیکار نہیں ہوتی اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں تو ہر بے بیکار چیز کو کار آمد بنایا جاسکتا ہے۔
اب ذرا امریکا سے تعلق رکھنے والے لڑکے کو ہی دیکھ لیں جوریت کی مدد سے پینٹنگ بنانے کا خوب فن جانتا ہے،کینوس پر مٹی کو بکھیر کر ایسے شاہکار تخلیق کرتاہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔
ریت سے شاہکار تخلیق کرنے کی ماہرانہ صلاحیتوں کے مالک اس لڑکے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بن گئی ہے۔