پاکستان
22 فروری ، 2016

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ مختیار سومرو عہدے سے فارغ

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ مختیار سومرو عہدے سے فارغ

کراچی....... سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ مختیار سومرو کو عہدے سے فارغ کردیا گیا،اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق مختیار سومرو کی جگہ محمد وسیم کو سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے،محمد وسیم سندھ کےایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی کے عہدے پر کام کررہے ہیں۔

مزید خبریں :