24 فروری ، 2016
اسلام آباد......شماریات بیورو کے سربراہ آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے لیے مقررہ تعداد میں فوجی جوان نہ ملے تو مردم شماری نہیں کی جائے گی۔
یہ بات شماریات بیورو کے سربراہ آصف باجوہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتائی ہے۔