پاکستان
24 فروری ، 2016

پارکنگ مافیا کی وجہ سے ٹریفک جام ہوتا ہے، ڈی آئی جی ٹریفک

پارکنگ مافیا کی وجہ سے ٹریفک جام ہوتا ہے، ڈی آئی جی ٹریفک

کراچی......ڈی آئی جی ٹریفک ڈاکٹر امیر شیخ کا کہنا ہے کہ پارکنگ مافیا کی وجہ سے ٹریفک جام ہوتا ہے، پارکنگ کی جگہوں پر قبضے کر کے دکانیں بنادی جاتی ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ پارکنگ مافیا گاڑیوں کو سڑکوں پر لے آتی ہے جس سے ٹریفک جام ہوتا ہے،پارکنگ مافیا کے لوگوں کو گرفتار کرواتےہیں، وہ 20 منٹ میں باہر آجاتے ہیں،علاقے میں با اثر سیاسی جماعت کا ایک نمائندہ بھی شریک ہوتا ہے۔

مزید خبریں :