پاکستان
24 فروری ، 2016

پنجاب ریونیو اتھارٹی کا ٹیکس فوری ختم کیا جائے، کیبل آپریٹر

پنجاب ریونیو اتھارٹی کا ٹیکس فوری ختم کیا جائے، کیبل آپریٹر

لاہور......جنرل سیکریٹری کیبل آپریٹرزایسوسی ایشن پنجاب طاہر جاوید نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی کا ٹیکس فوری ختم کیا جائے۔

کیبل آپریٹرزایسوسی ایشن پنجاب کے جنرل سیکریٹری طاہر جاوید کا مزید کہنا تھا کہ کیبل آپریٹرز کو پنجاب حکومت کا ریکوری افسر نہ بنایا جائے، یہ ٹیکس ویسے بھی صارفین پر اضافی بوجھ ہوگا۔

مزید خبریں :