پاکستان
24 فروری ، 2016

کوٹلی میں تحریک انصاف کے جلسے کے دوران بد نظمی

کوٹلی میں تحریک انصاف کے جلسے کے دوران بد نظمی

کوٹلی......کوٹلی میں تحریک انصاف کے جلسے کے دوران عمران خان کے سیکیورٹی انچارج اور کھوئی رٹہ سے تحریک انصاف کے امیدوار کے درمیان ہاتھائی ہوگئی۔

جلسے کے دوران سیکیورٹی گارڈ نے کھوئی رٹہ سے تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر گوہر کو اسٹیج پر جانے سے روک دیا، جس پر جھگڑا ہوا اور ڈاکٹر گوہر اور عمران خان کے سیکیورٹی انچارج احمد خان میں ہاتھاپائی ہوئی۔

تاہم معاملہ رفع دفع ہوگیا، جلسے کی تیاریوں کے دوران میونسپل کارپوریشن فائربریگیڈ کا واٹر ٹینکر جلسہ گاہ کے داخلی راستے پر پھنسا ہوا دکھائی دیا۔

مزید خبریں :