پاکستان
24 فروری ، 2016

ویمن پروٹیکشن بل کی منظوری خوش آئند ہے، اراکین پنجاب اسمبلی

ویمن پروٹیکشن بل کی منظوری خوش آئند ہے، اراکین پنجاب اسمبلی

لاہور......اراکین پنجاب اسمبلی نے ویمن پروٹیکشن بل کی مشترکہ منظوری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ مردوں کے معاشرے میں عورت کو تحفظ کی ضرورت تھی ۔

اراکین پنجاب اسمبلی کہتے ہیں کہ اب خواتین کے احترام میں اضافہ ہوگا، بل پاس کرنے سے زیادہ ضروری اس پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔

مزید خبریں :