پاکستان
24 فروری ، 2016

آصف زرداری کے بیان پر پھر تبصرے ہورہےہیں ، وزیر اطلاعات

آصف زرداری کے بیان پر پھر تبصرے ہورہےہیں ، وزیر اطلاعات

اسلام آباد.......وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر ایک بار پھر تبصرے ہورہےہیں۔

وزیر اطلاعات کا مزید کہنا ہے کہ ایسی بحث نہیں چھیڑنی چاہیے جس سے قومی سلامتی کے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف کوششیں متاثر ہوں۔

مزید خبریں :