پاکستان
24 فروری ، 2016

خضدار:دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

خضدار:دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

خضدار......خضدار کی تحصیل نال میں گھر میں رکھا دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 3خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔

لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکےکے نتیجے میں 12افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، شدید زخمی افراد کو سول اسپتال خضدار منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :