صحت و سائنس
25 فروری ، 2016

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں پولیو کیس کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں پولیو کیس کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ..........وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کوئٹہ میں پولیو کیس رپورٹ ہونے کا نوٹس لے لیا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ انسداد پولیو ویکسیسن دئیے جانے کے باوجود بچے کے پولیو میں مبتلا ہونے کا جائزہ لیا جائے ،جبکہ محکمہ صحت کو بچے کا مکمل طبی معائنہ کراکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید خبریں :