29 فروری ، 2016
چمن ......چمن پولیس نے چورسے 2کروڑ96لاکھ روپے برآمدکرلئے۔ڈی پی اواسدناصر کا کہنا ہے کہ چمن کے علاقے تاج روڈ پر گزشتہ شب ڈاکٹر کے گھرمیں چوری کی واردات ہوئی تھی۔
ڈی پی او نے بتایا کہ پولیس نے مال روڈ سے ملزم کوگرفتارکیا،جس کے قبضے سے مسروقہ 2 کروڑ 96 لاکھ روپے اورقیمتی زیورات برآمدکرلئے گئے ہیں۔