پاکستان
06 جون ، 2012

مسلم لیگ نواز نے سینیٹ کے اجلاس سے واک آوٴٹ کردیا

مسلم لیگ نواز نے سینیٹ کے اجلاس سے واک آوٴٹ کردیا

اسلام آباد … مسلم لیگ نواز نے سینیٹ کے اجلاس سے واک آوٴٹ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر راجا ظفر الحق نے الزام لگایا ہے کہ بجٹ اجلاس پر اپوزیشن کو بولنے کا موقع نہیں دیا جارہا جس کے باعث ن لیگ نے سینیٹ کے اجلاس سے واک آوٴٹ کردیا ہے۔

مزید خبریں :