پاکستان
07 جون ، 2012

بیجنگ: صدر زرداری سے بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کی ملاقات

بیجنگ: صدر زرداری سے بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کی ملاقات

بیجنگ … بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر صدر آصف علی زرداری اور بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کے درمیان ملاقات ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدر زرداری اور وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کے درمیان ملاقات میں افغانستان کے معاملے پربات چیت کی گئی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ صدر زرداری نے بھارتی وزیر خارجہ سے افغانستان میں بھارتی سرمایہ کاری پر معلومات حاصل کیں۔ وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے صدر زرداری کو بتایا کہ افغانستان میں صحت اورتعلیم کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :