پاکستان
07 جون ، 2012

چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن غیاث الدین پراچہ کو رہا کردیا گیا

چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن غیاث الدین پراچہ کو رہا کردیا گیا

اسلام آباد … چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث الدین پراچہ کو رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا سے گرفتار کئے گئے اے پی سی این جی اے کے چیئرمین غیاث الدین پراچہ کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔ چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ انہیں راستے سے گرفتار کرلیا گیا تھا۔

مزید خبریں :