پاکستان
08 جون ، 2012

لارجر بینچ کے لئے کل درخواست دائر کی جائے گی، زاہد بخاری

لارجر بینچ کے لئے کل درخواست دائر کی جائے گی، زاہد بخاری

اسلام آباد… ارسلان از خود نوٹس کیس میں ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ بڑے بنچ کیلیے کل سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرینگے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ملک ریاض نے12جون کوبحریہ ٹاوٴن کی سزپراپنے وکلا کو خاص ہدایت دی اور وہ واپس آتے ہی سپریم کورٹ میں اپنابیان ریکارڈ کرائیں گے۔

مزید خبریں :