دنیا
28 مئی ، 2016

لاء فرم موزیک فانسیکا کاتین دفاتر بند کرنے کا اعلان

لاء فرم موزیک فانسیکا کاتین دفاتر بند کرنے کا اعلان

پاناما لیکس کااہم حصہ سمجھی جانے والی لاء فرم موزیک فانسیکا نے اپنے تین دفاتر بند کرنے کا اعلان کردیا ۔

موزیک فانسیکا نے برطانیہ کے زیر انتظام علاقوں جرسی، آئل آف مین اور جبرالٹر میں 20 سالوں سے قائم اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

 فرم کی جانب سے جا ری ایک اعلامیہ کے مطابق دفاتربند کرنےکافیصلہ نیٹ ورک مضبوط بنانے کی حکمت عملی کا حصہ ہے ۔جبکہ اس دوران صارفین کیلئے خدمات جاری رکھی جائیں  گی۔ پاناما لیکس کے معاملے پر برٹش ورجن آئرلینڈ میں موزیک فرانسیکا بھی تفتیش میں شامل ہے


 

مزید خبریں :