پاکستان
28 مئی ، 2016

جمہوریت کیلئے ہماری جان بھی حاضر ہے،قائم علی شاہ

جمہوریت کیلئے ہماری جان بھی حاضر ہے،قائم علی شاہ

 


وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ جمہوریت کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں پیپلز پارٹی نے دی ہیں، عوام کے مسائل کو ڈکٹیٹر نہیں، عوامی نمائندے ہی حل کرسکتے ہیں۔

 سہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے  قائم علی شاہ  نےکہا کہ جمہوریت کے لیے ہماری جان بھی حاضر ہے،جمہوریت کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں پیپلز پارٹی نے دیں،عوامی مسائل ڈکٹیٹر نہیں عوامی نمایندے حل کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں :