28 مئی ، 2016
کو چیئرمین پیپلزپارٹی اورسابق صدر آصف زرداری لندن سے دبئی پہنچ گئے ہیں۔سابق صدرکی توقعات کے برخلاف لندن میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات نہیں ہوئی، وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔