پاکستان
29 مئی ، 2016

مانسہرہ:سیکورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

مانسہرہ:سیکورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

 


آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے مانسہرہ کےقریب کریبائی اور چرانگڈہ میں آپریشن کیا ہے جس میں دو دہشت گرد گرفتار اور 20 کلو دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا، 20 کلو دھماکا خیز مواد پریشر ککر میں نصب کیا گیا تھا۔

مزید خبریں :