03 جون ، 2016
معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کی طبیعت ناساز ہے۔
ترجمان ایدھی سینٹر کے مطابق بلقیس ایدھی صاحبہ کو 2 روز قبل سینے کے انفیکشن کے باعث اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں خرابی صحت کے باعث داخل کردیا ہے۔عوام ان کی صحت یابی کے لئے دعاکریں۔