دنیا
09 جون ، 2012

پرنس فلپس اسپتال میں 5 دن داخل رہنے کے بعد گھر منتقل

پرنس فلپس اسپتال میں 5 دن داخل رہنے کے بعد گھر منتقل

لندن…لندن میں برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم کے خاوندپرنس فلپس اسپتال میں 5 دن رہنے کے بعد آج ڈسچارج کردئیے گئے، نوے سالہپرنس فلپس bladder infection کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ملکہ الزبتھ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے دوران انہیں اسپتال منتقل کیاگیا تھا،پرنس فلپس اپنی 91 ویں سالگرہ اتوار کو منائیں گے۔

مزید خبریں :