انٹرٹینمنٹ
08 جون ، 2016

معروف فٹبالر نیمار دپیکا کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگے

معروف فٹبالر نیمار دپیکا کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگے

 


برازیل کے معروف فٹبالر نیماراب کھیل کے بعد اداکاری کے میدان میں آگئے جہاں وہ ہالی ووڈ فلم میں دپیکا کے ساتھ جلوہ گر ہونگے۔


نیمار اب اداکاری کے میدان میں قسمت آزمائیں گے اس سلسلے میں وہ ایک ہالی ووڈ فلم میں بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کےساتھ نظر آئیں گے ۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون اور وین ڈیزل کی ہالی ووڈ فلم میں نیمار مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہونگے ۔


دپیکا کی ہالی ووڈ فلم جنوری 2017میں ریلیز کی جائےگی ۔

مزید خبریں :