دنیا
13 جون ، 2016

بھارت:مذہبی رسم کے دوران چھوٹی بچی دہکتے کوئلوں پر جا گری

بھارت:مذہبی رسم کے دوران چھوٹی بچی دہکتے کوئلوں پر جا گری

 


بھارتی شہر جالندھر میں مذہبی رسم کے دوران چھوٹی بچی دہکتے کوئلوں پر جا گری۔


بھارت میں مذہبی عقیدت کو ثابت کرنے کیلئے جلتے ہوئے کوئلوں کو ننگے پاؤں سے پار کرنا ہوتا ہے،ایسی ہی ایک رسم کے دوران جالندھر میں خاتون کی گود سے اس کی چھوٹی بچی دہکتے کوئلوں پر جا گری۔

مزید خبریں :