دنیا
15 جون ، 2016
,

دو پاکستانی ملکہ برطانیہ کے ینگ لیڈر ایوارڈ کیلئے نامزد

دو پاکستانی ملکہ برطانیہ کے ینگ لیڈر ایوارڈ کیلئے نامزد

 


برطانیہ میں دو پاکستانیوں نے اپنے کارناموں سے ملک کا نام روشن کردیا، عثمان اور زینب کو ان کی خدمات پر ملکہ برطانیہ کا ینگ لیڈر ایوارڈ دیا جائے گا۔


ایوارڈ کی تقریب اگلے ہفتے بکنگھم پیلس میں منعقد ہوگی، جہاں 28سالہ محمد عثمان اور 26سالہ زینب بی بی کو ایوارڈ دیاجائے گا۔


محمد عثمان کو بچوں کی تعلیم کے حوالے سے کام کرنے پر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے جبکہ زینب بی بی کو ری نیوایبل انرجی اور گرین انرجی پر کامیاب کام کرنے پر ایوارڈ دیا جائے گا۔


دونوں پاکستانیوں نے کامن ویلتھ ممالک سے آئے ہزاروں نوجوانوں کے مقابلے میں یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔۔

مزید خبریں :