کاروبار
16 جون ، 2016

پی آئی اے کھانوں کے نئے مینو متعارف کرائیگی

پی آئی اے کھانوں کے نئے مینو متعارف کرائیگی

پی آ ئی اے یکم جولائی 2016 سے اپنی اندرون و بیرون ملک پروازوں پر کھانوں کے نئے مینو متعارف کرا رہی ہے۔


اس سلسلے میں ائیر لائن کے سی ای او برناڈ ہلڈن برانڈ نے فلائٹ کچن کا دورہ کیا، جہاں انہیں نئے مینوز کے بارے میں پریذینٹیشن دی گئی ۔


اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تمام پروازوں میں کھانوں اور اسنیکس کے اعلی معیار کو یقینی بنایا جائے۔

مزید خبریں :