انٹرٹینمنٹ
18 جون ، 2016

معرو ف کینیڈین پاپ سنگر لائیو کانسرٹ کے دوران اسٹیج سے گر پڑے

معرو ف کینیڈین پاپ سنگر لائیو کانسرٹ کے دوران اسٹیج سے گر پڑے

 


کم عمری میں ہی شہریت کی بلندیوں کو چھونے والے کینیڈین پاپ سنگر جسٹس بیبر لائیو کنسرٹ میں اسٹیج سے نیچے گر گئے،تاہم انہیں کوئی چوٹ نہیں لگی۔


کینیڈا کے شہرSaskatoonمیں ہونیوالے کنسرٹ کی رعنائیاں اپنے عروج پر تھیں کہ بیبر مداحوں کی جانب آگے بڑھتے ہوئے اسٹیج سے نیچے گر پڑے ،خوش قسمتی سے 22سالہ گلوکارزخمی ہونے سے بچ گئے ۔


بیبر کا کہنا تھا کہ جب وہ اسٹیج سے گرے تو مداحوں کے رش کی وجہ سے اپنے پیروں کے بل ہی گرے جس کی وجہ سے انہیں کوئی چوٹ نہ لگی اور وہ بچ گئے۔

مزید خبریں :