21 جون ، 2016
حکومتی حکام کے مطابق رواں سیزن کے دوران 1.6 ملین ٹن آم کی پیداوار متوقع ہے۔رواں سیزن کے دوران1.6 ملین ٹن آم کی پیداوار متوقع ہے۔
موجودہ سیزن کیلئے آم کا برآمدی ہدف ایک لاکھ ٹن مقرر کیا گیا ہے، جس سے75 ملین ڈالر سے زائد کا قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد ملے گی۔
آم کے حالیہ برآمدی سیزن کے دوران سعودی عرب، یو اے ای، مشرق وسطی، ہانگ کانگ، سنگاپور، ملائیشیا، کینیڈا، یورپ اور اسکینڈے نیویا کے ممالک کو آم کی برآمد پورے عروج پر ہیں۔