پاکستان
01 جولائی ، 2016

مریم نواز کا عمران خان کی بہن کے واقعے پر اظہار افسوس

مریم نواز کا عمران خان کی بہن کے واقعے پر اظہار افسوس

 


مریم نواز کا عمران خان کی ہمشیرہ کےساتھ پیش آنے والے واقعےپر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس وقت اسلام آباد میں تھی،اسلام آباد میں واقعے کی اطلاع ملی۔


مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بہن کے ساتھ پیش آنے والے واقعےپر افسوس ہے،سہ پہر4بجکر30 منٹ پراسلام آباد سےلاہور پہنچی،کم از کم رمضان المبارک میں جھوٹ بولتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔


مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ واقعے کے وقت اسلام آباد میں تھیں،انہیں اسلام آباد میں اس کی اطلاع ملی،وہ سہ پہر4بجکر30 منٹ پراسلام آباد سےلاہور پہنچیں ۔


حکام سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا کہنا ہے کہ کم از کم رمضان المبارک میں جھوٹ بولتے ہوئے شرم آنی چاہیے،مریم نوازجس طیارےمیں تھی وہ3بجکر50پراسلام آباد سےاڑا،طیارے نے 4بجکر30 منٹ پرلاہورایئرپورٹ پرلینڈکیا۔

مزید خبریں :