پاکستان
02 جولائی ، 2016

جبری فطرہ اور زکوٰۃ وصولی کی اطلاع پولیس کو دی جائے،آئی جی سندھ

جبری فطرہ اور زکوٰۃ وصولی کی اطلاع پولیس کو دی جائے،آئی جی سندھ


 


آئی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ عوام جبری فطرہ اور زکوۃ وصولی کی اطلاع فوری پولیس کو دیں، اطلاع دینے والے کا نام راز میں رکھا جائے گا۔


کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے آئی جی سندھ کا کہنا تھاکہ کسی بھی جگہ بھتے کی پرچیوں کی اطلاع بھی مددگار 15 کے مراکز کو دی جائیں، مشکوک سرگرمی ، لاوارث گاڑی، بیگ یا پارسل کی اطلاع فوری طور پرپولیس کو دی جائیں ۔

مزید خبریں :