پاکستان
02 جولائی ، 2016

ٹریفک اہلکار کی مبینہ بدتمیزی ،تاخیرکی وجہ سے نومولود کا انتقال

ٹریفک اہلکار کی مبینہ بدتمیزی ،تاخیرکی وجہ سے نومولود کا انتقال

سرگودھا میں اسپتال چوک پر ٹریفک پولیس اہلکار نے شہری سےمبینہ طور پر بدتمیزی کی، جس کی وجہ سے اسپتال وقت پر نہ پہنچنے پر بیمار نومولود بچہ انتقال کرگیا۔

سلطان کالونی کے رہائشی طارق مسیح کے4دن کے بیٹے کو رکشےمیں اسپتال لے جایا جارہا تھا۔


پولیس کے مطابق بچے کے انتقال پر مشتعل مظاہرین نے بچےکی لا ش کے ہمر اہ اسپتال میں احتجاج کیا، مشتعل شہریو ں نے ٹریفک سارجنٹ پر تشدد کیا اور اس کی وردی پھاڑ دی۔


 

مزید خبریں :