دنیا
04 جولائی ، 2016

سعودی عرب ،چاند نظرنہیں آیا، عید6 جولائی کو ہوگی

سعودی عرب ،چاند نظرنہیں آیا، عید6 جولائی کو ہوگی

 


سعودی حکومت کی جانب سے سرکاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں شوال کاچاند نظرنہیں آیا، عیدالفطر6 جولائی کو ہو گی۔


دبئی سمیت یواےای میں بھی شوال کاچاند ابھی تک نظر نہیں آیا، جس کے بعد یہاں بھی عیدالفطر 6جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :