05 جولائی ، 2016
عید کی تعطیلات پر پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں نمایاں کمی کردی۔
اندرون ملک کے لیے پی آئی اے کی تمام پروازوں کے کرایوں میں25 فیصد رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ رعایتی ٹکٹ 7،8 اور 9جولائی کے لیے دستیاب ہوں گے۔