پاکستان
05 جولائی ، 2016

ارکان پارلیمنٹ میں عید الفطر پر عمرہ کرنے کا رحجان مقبول

ارکان پارلیمنٹ میں عید الفطر پر عمرہ کرنے کا رحجان مقبول

 


انتخابی حلقے اور رشتہ داروں کے ساتھ عید منانا ہر رکن پارلیمنٹ کی ترجیح تاہم ارکان میں عیدالفطر عمرہ پر منانے کا رجحان اس بار خاصا مقبول ہے۔


وزیر اعظم عید الفطرلندن میں منائیں گے، صدر مملکت سعودی عرب میں، بعض ارکان پارلیمنٹ بھی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مکہ مکرمہ میں ہیں اور عید کی نماز خانہ کعبہ یا مسجد نبوی میں ادا کرنےکاارادہ رکھتےہیں ۔

ارکان پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ عیدالفطر ہی وہ تہوار ہے جس پر انہیں حلقے کےشہریوں اوراہل خانہ کےساتھ جی بھرکےوقت گزارنےکاموقع ملتا ہے۔

مزید خبریں :