انٹرٹینمنٹ
12 جولائی ، 2016

سلطان نے6 دن میں دنیا بھر سے 350 کروڑ روپے کمالیے

سلطان نے6 دن میں دنیا بھر سے 350 کروڑ روپے کمالیے

 


سلطان نے باکس آفس کے اکھاڑے کے تمام ریکارڈز کو چت کر دیا،چھ دن میں دنیا بھر سے ساڑھے تین سو کروڑ روپے سے زیادہ کمالئے۔


باکس آفس کی شان،باکس آفس کی جان،سلطان سلمان خان کا جادو ایک بار پھر چل گیا،دنیا بھرسے اب تک ساڑھے تین سو کروڑ سےزیادہ کما کر چارسوکروڑ کی جانب بڑھ رہی ہے،عامر خان تو پہلے ہی پیش گوئی کر چکے ہیں کہ فلم پی کے کا ریکارڈ توڑے گی۔


یہ ہی نہیں پیرس میں سلطان کا شو دیکھ کر باجی راؤ بھی مچل گئے،رنویر سنگھ نے سینما گھر میں دھمال دیا ۔

مزید خبریں :