پاکستان
14 جولائی ، 2016

کراچی:سپرہائی وےپر پولیس مقابلہ،مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی:سپرہائی وےپر پولیس مقابلہ،مبینہ دہشتگرد ہلاک

 


سپرہائی وے جنجال گوٹھ کےقریب پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں ایک مبینہ دہشت گرد ماراگیا ۔ ایس ایس پی ملیر راؤانوارکے مطابق ہلاک دہشت گرد کاتعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا۔


ایس ایس پی ملیر راؤانوار کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد پولیس افسر کے قتل سمیت دیگر وارداتوں میں مطلوب تھا،جس کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

مزید خبریں :