13 جون ، 2012
اسلام آباد ... چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے 15جون کو فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات اور انتظامی امور پر غور کیا جائے گاجس کے لئے چیف جسٹس نے15 جون کو فل کورٹ اجلاس طلب کیا ہے۔