دنیا
20 جولائی ، 2016

قندیل کا غیر ت کےنام پر قتل قابل فخر نہیں،برطانوی وزیراعظم

قندیل کا غیر ت کےنام پر قتل قابل فخر نہیں،برطانوی وزیراعظم


 


برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرت کے نام پرقندیل بلوچ کا قتل کوئی فخر کی بات یا باعث عزت بات نہیں ہے۔


یہ بات برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ایک بیان میں کہی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ برطانیہ یورپی یونین چھوڑے گا، یورپ کو نہیں،برطانیہ میں کاروبار کرنے کے مواقع بدستور موجود ہیں۔

مزید خبریں :