22 جولائی ، 2016
لاہور میں نیب نے ایکشن لیتے ہوئے ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں لیسکو کے 4آفیسرز کو گرفتار کر لیا ہے۔
نیب کے ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں انجینئرعزیزالرحمان، ایکسیئن گلشن راوی احمد شہزاد ،ڈپٹی منیجرمحمد نعیم اورڈپٹی ڈائریکٹرشفقت شامل ہیں،ملزمان کو کل احتساب عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔