پاکستان
25 جولائی ، 2016

ڈیرہ اسماعیل:دریائےسندھ میں 5 افرادڈوب گئے

ڈیرہ اسماعیل:دریائےسندھ میں 5 افرادڈوب گئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے، جن میں 3 افراد کو بچالیا گیا جبکہ دیگر 2 کی تلاش جاری ہے ۔


ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان میں دریائے سندھ کے مشرقی کنارے پر5 افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے،جن میں 3 افراد کونکال لیالیا۔


ریسکیو ذرائع کے مطابق بچ جانے والوں میں فاطمہ نامی خاتون بھی شامل ہے، متاثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ اسپتا ل منتقل کیاگیا،جہاں ان کی حالت خطرے سے باہرہے۔

مزید خبریں :