25 جولائی ، 2016
سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ بھٹو خاندان کی تین نسلوں کے ساتھ کھڑے رہنے پر آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں ۔
ان کا مزید کہناتھاکہ ہم آپ کی رہنمائی میں عوام کی خدمت کرتےرہیں گے۔