پاکستان
28 جولائی ، 2016

انیس قائم خانی جناح اسپتال میں داخل

انیس قائم خانی جناح اسپتال میں داخل


 


 


انیس قائم خانی جناح اسپتال کراچی کے اسپیشل وارڈ میں داخل ہوگئے۔ ڈائریکٹر شعبہ حادثات ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ انیس قائم خانی کو ریڑھ کی ہڈی، مہروں اور پیٹ کے نچلے حصے میں تکلیف ہے۔


ڈاکٹر سیمی جمالی کا یہ بھی کہنا ہے کہ انیس قائم خانی نیوروسرجن، اورتھوپیڈک اور میڈیسن کے ماہرین کےزیرعلاج ہیں، وہ آج رات اسپتال میں قیام کریں گے، جس کے دوران ان کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

مزید خبریں :