پاکستان
28 جولائی ، 2016

نوشہرہ :پی ٹی آئی یوتھ کونسلر کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد

نوشہرہ :پی ٹی آئی یوتھ کونسلر کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد

 


نوشہرہ میں پی ٹی آئی کے یوتھ کونسلر نے ایک رکشہ ڈرائیور پر تشدد کیا ہے،نوشہرہ میں رکشہ ڈرائیور پر تحریک انصاف کے یوتھ کونسلر کے تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔


کونسلر شجاعت شاہ نے اپنے بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ مل کر رکشہ ڈرائیور سراج کو بری طرح مارا پیٹا،پولیس نے ڈرائیور کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزموں کو گرفتار کرلیا،تاہم ڈرائیور کا کہنا ہے کہ ملزمان راضی نامہ کرنے کے لیے جیل سے اس پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔

مزید خبریں :