دلچسپ و عجیب
01 اگست ، 2016

برطانیہ :50 سال پرانی4 عمارتیں دھماکوں سے گرادی گئیں

برطانیہ :50 سال پرانی4 عمارتیں دھماکوں سے گرادی گئیں

 


برطانیہ میں 50سال پرانی 4 عمارتیں دھماکا خیز مواد سے گرادی گئیں، کثیر منزلہ عمارتیں چند سیکنڈوں میں زمین پر ڈھیر ہوگئیں۔


انگلینڈ کے قصبے بلیک پول میں واقع رہائشی عمارتوں کو گرانے کے لیے صبح کے وقت کا انتخاب کیا گیا، دھماکوں سے پہلے ارد گرد کا علاقہ خالی کرالیا گیا تھا۔


کئی منزلہ عمارتیں دھول مٹی کے بادل اڑاتی ہوئی آنا فانا زمین پر ڈھیر ہوگئیں، علاقے کے بہت سے لوگوں نے دور واقع ایک عمارت کی چھت سے یہ منظر دیکھا۔

مزید خبریں :