05 اگست ، 2016
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ہم شکل عرفان شاہ کو کراچی مدعو کرلیا،ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سید مراد علی شاہ نے اپنے ہم شکل عرفان شاہ کو فون کیا۔
ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے اپنے ہم شکل عرفان شاہ کو فون کرکے انہیں کراچی آنے اوراپنا ذاتی مہمان بننے کی دعوت بھی دی۔