پاکستان
08 اگست ، 2016

سول اسپتال کوئٹہ کے قریب اہم عمارتیں واقع ہیں

سول اسپتال کوئٹہ کے قریب اہم عمارتیں واقع ہیں

دہشت گردوں نے کوئٹہ کے سول اسپتال کے شعبہ حادثات کو خودکش بمبار کے ذریعے نشانہ بنایا، سول اسپتال کوئٹہ کے وسط میں ایم اے جناح روڈ پر واقع ہے اور اس روڈ پر کئی ہوٹل میڈیکل اسٹور اور بینک واقع ہیں۔


دھماکے کے مقام سے ایک کلومیٹر کے دائرے پر نظر ڈالی جائے تو اس کے شمال میں کمشنر آفس، ضلعی عدالتیں، شمال مشرق میں قندھاری بازار، جنوب مشرق میں لیاقت بازار جبکہ مغرب میں گورنر ہاؤس اور سول سیکریٹریٹ جیسی اہم عمارتیں واقع ہیں۔


 

مزید خبریں :