08 اگست ، 2016
کالعدم تحریک طالبان (جماعت الاحرار)نے انورکانسی کو ہلاک اور کوئٹہ کے سول اسپتال میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اس سے قبل داعش نے بھی کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ واقعے میں 70افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 108افراد زخمی ہوئے ہیں۔