پاکستان
16 اگست ، 2016

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرتے رہیں گے،وزیراعظم

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرتے رہیں گے،وزیراعظم


 


وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرتے رہیں گے۔


وزیراعظم نواز شریف سے آزاد کشمیر کے صدر سردار یعقوب نے الوداعی ملاقات کی ، وزیراعظم نواز شریف نے ان کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ انتخابی عمل کے تسلسل سے جمہوری نطام مستحکم ہوا ہے۔


انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کشمیریوں کی سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گی ۔

مزید خبریں :