کھیل
16 اگست ، 2016

پنجاب نہیں کھیلوں کےتمام وزيروں کو چیلنج دیا تھا ، وزیر کھیل سندھ

پنجاب نہیں کھیلوں کےتمام وزيروں کو چیلنج دیا تھا ، وزیر کھیل سندھ


<p>سندھ کے نوجوان وزیر کھیل کا چیلنج آج کل خبروں میں تو ہے ہی لیکن یہ فیشن میں بھی ہے، تاہم انہوں نے اپنے چیلنج کی وضاحت کی ہے کہ یہ چیلنج نہيں دوستانہ دعوت ہے ، صرف پنجاب کے نہيں ملک کے تمام اسپورٹس منسٹرز کو ۔</p> <p>محمد بخش مہرکہتے ہیں ان کے پاس تجربے کی کمی ہے دیگر وزرا میں فٹنس کی کمی ہے ، تو کیوں نہ ایک دوسرے سے اپنے تجربات شیئر کیے جائيں۔</p> <p>آپ ہمیں بُلالیں یا یہاں آجائيں ، مل بیٹھیں ،اسپورٹنگ ایونٹ سے پیغام جائے کہ ہم ایک یونٹ ہیں ۔</p>

مزید خبریں :